Home / Weather

Weather

Upper Parts Of Hazara Receives 8 To 13 Inches Snow During Last 24 Hours

ABBOTTABAD: A new spell of snowfall on Wednesday covered the upper parts of the Hazara division where 8 to 13 inches of snow was recorded in Galyat, Thandiyani, Shogran, and Kaghan. According to the Galyat Development Authority (GDA) spokesperson, the new spell of snowfall had started late night continued till …

Read More »

عیدالاضحیٰ کے موقع پر جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان- محکمہ موسمیات

کراچی (نوپ نیوز) محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا، تاہم مالا کنڈ، ہزارہ، پشاور، …

Read More »

میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر میں طوفانی بارش، 25 گھنٹوں سے بجلی غائب، جگہ جگہ سیوریج کا پانی جمع، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر سمیت ضلعی بھر میں طوفانی بارش کے بعد بند ہونے والی لائٹ کو 25 گھنٹے گذر گئے- شدید حبس گرمی سے اسپتال میں داخل مریض عام شہری تڑپ اٹھے- شہر بھر میں گندگی بارش کا پانی موجود شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا …

Read More »

ملک میں ہونیوالی مون سون بارشیں مزید چند روز تک جاری رہینگی- محکمہ موسمیات

کراچی (نوپ نیوز) ملک میں ہونیوالی مون سون بارشیں مزید چند روز تک جاری رہینگی، جس سے گرمی کی شدت کم اور موسم خوشگوار رہیگا- محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، …

Read More »

کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں- پیر سے کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کو تیار

کراچی (نوپ نیوز) کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں، محکمہ موسمیات کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے پانچ روزہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہر میں ویک اینڈ اچھاگزرنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور اتوار کو گرمی کی شدت …

Read More »

کراچی میں موسم شدید گرم درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی (نوپ نیوز) سندھ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ – کراچی میں سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کر دیے شدید گرمی سے لوگ پریشان کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نامی کا تناسب 18 فیصد رہا جبکہ گزشتہ 24 …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد، لاہور، گجرات اور آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال میں بارش کا امکان …

Read More »

ہیڈ مرالہ میں گزشتہ رات سے بارش موسم خوشگوار جبکہ کسان گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے پریشان

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) گزشتہ رات سے صبح تک ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری رہا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ مرالہ اور گردو نواح میں منگل اور بدھ کی رات سے بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہا …

Read More »