کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

کراچی (نوپ نیوز) کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل جنید مغل ولد مختیار احمد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا- گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل اور 3 گولیاں برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ …

Read More »

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی (نوپ نیوز) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان …

Read More »

سانحہ نشترپارک کے ملزمان کا تعین کرنے کیلئے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے- رہمنا سنی تحریک محمد شاہد غوری

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی رہنما محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ سانحہ نشترپارک کے ملزمان کا تعین کرنے کیلئے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے ، 5 جنوری کو راولپنڈی تاکراچی ٹرین مارچ اور 6 جنوری کو نشترپارک جانثاران مصطفی، تحفظ بیت …

Read More »

کالا باغ ڈیم نہ بننے سے ہر سال 196 ارب کا نقصان ہو رہا ہے- سید بلال مصطفی شیرازی

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے سے ہر سال 196 ارب کا نقصان ہو رہا ہے جو تشویش ناک امر ہے قیمتی پانی ذخیرہ کرنے کی …

Read More »

پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ

اسلام آباد (نوپ نيوز) پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ کمانڈر سب میرینز کموڈور الطاف حسین نے پاک بحریہ فلوٹیلا کی کمانڈ کی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رسدگاہ راہ نورد اور آبدوز حرمت نے اومان کا …

Read More »