Home / Punjab

Punjab

خواجہ سعد رفیق نے آصف علی زرداری کی جانب سے اعتزاز احسن کو اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہونے کے دعویٰ کی تردید کردی

لاہور (نوپ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے آصف علی زرداری کی جانب سے اعتزاز احسن کو اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہونے کے دعویٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کا ارادہ ہوتا تو پیپلز پارٹی امیدوار …

Read More »

اگر کوئی سیاہ پٹیاں یا پھر کلے کپڑے پہن کر آتا ہے مرضی ہے مجھ کو ان سے کوئی سروکار نہیں- سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (نوپ نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وہ فاروڈ بلاک بنانے کے خلاف ہیں اپوزیشن ایک طرف جمہوریت کی بات کرتی ہے اور جمہوریت کو سبوتاژ کرنا اور روکنا جمہوریت کی خدمت نہیں ہے شور شرابے سے اپوزیشن کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، پی …

Read More »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے نیب میں پیش ہونگے

لاہور (نوپ نیوز) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے 20 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب پنجاب نے شہباز شریف کو 20 اگست کی صبح 11 بجے آشیانہ اقبال ہائوسنگ …

Read More »

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام

لاہور (نوپ نیوز) لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر صوبائی …

Read More »

میں نے سردار عثمان کو پنجاب کا وزیر اعلی منتخب کیا ہے- عمران خان

اسلام آباد (نوپ نیوز) عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے سردار عثمان کو پنجاب کا وزیر اعلی منتخب کیا ہے، سردار عثمان پہلی دفعہ ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں،ان کو کوئی جانتا بھی نہیں ہے اور پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے ان …

Read More »

چوہدری پرویز الہی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ن لیگ میں بغاوت کا پہلا شگاف پڑ گیا

لاہور (نوپ نیوز) پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخا با ت کے دوران مسلم لیگ (ن) میں شگاف وا ضح ہو گیا ، 15 (ن) لیگی ار کان نے پا رٹی سے بغاوت کر دی، اپنے پا رٹی کے امیدوار کی بجا ئے اسپیکر کے عہدہ کیلئے پا کستان تحر …

Read More »

بھارتی عسکری جارحیت کے علاوہ آبی جارحیت میں بھی پیش پیش دریائے چناب پر ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزارکیوسک فٹ رہ گئی نہریں خشک

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) جب سے پاکستان معرض وجود میں ہے تب سے ہی بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت سے کام لینے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتا آرہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان 1971ء اور 1965ء میں بڑی جنگیں بھی ہو چکی ہیں جس میں بھارت کو …

Read More »

ہیڈ مرالہ میں گزشتہ رات سے بارش موسم خوشگوار جبکہ کسان گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے پریشان

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) گزشتہ رات سے صبح تک ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری رہا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ مرالہ اور گردو نواح میں منگل اور بدھ کی رات سے بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہا …

Read More »

میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی تمام زخمیوں کا تعلق ساہیوال سے ہے-

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں کے علاقے محسن وال یوٹرن پر موٹر سایکل سوار کو بچاتے ہوۓ وین الٹ گئی ایک شخص موٹر سائیکل سوار ماسٹر مقبول آف ونجاری جان بحق جبکہ عورتوں بچوں سمیت دس افراد شدید زخمی- وین میں ایک ہی خاندان کے لوگ سوار تھے …

Read More »

میاں چنوں تھانہ چھب کلاں پولیس کی شراب فروشوں کیخلاف کارروائی- بھاری مقدار میں شراب برآمد ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی- تفصیلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں پولیس کی شراب فروشوں کیخلاف کارروائی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے 200 لیٹر شراب،  150  لیٹر لاہن اور …

Read More »