Home / Kashmir

Kashmir

Two dead, including young girl, in shelling in Indian-occupied Kashmir

SRINAGAR: India and Pakistan exchanged fire on Monday across the border in Indian-occupied Kashmir, officials said, killing a young girl and a soldier in just the latest bloodshed in the restive mountainous region. A five-year-old girl died after a mortar bomb landed near her home in Poonch, a district on …

Read More »

کراچی میں بھارتی یوم آزادی کے موقعے پر انجمن اتحاد برادران وادی کشمیر کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں مقیم کشمیری باشندوں میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا- کراچی پریس کلب کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی افواج کے مظالم پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا- بھارتی جھنڈا نظر آتش کیا اور بھارتی سامراج کا پتلا …

Read More »

بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں کو جبری طور پر کنٹرول میں رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے- ، مشترکہ حریت اعلامیہ

سرینگر (نوپ نیوز) سرینگر مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی عدلیہ سے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے کیونکہ کشمیری عوام کے لئے بھارتی عدلیہ بھی ملک کی انتظامیہ اور مقننہ …

Read More »

پاکستان ہائی کمیشن ملائیشیا میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جذبے کے ساتھ منایا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملایشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا- تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے طلباء، ملایشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ملائیشیا میں انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، ادیبوں …

Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور القدس عالم اسلام کا قلب اور فلسطین کا ابدی دارلحکومت ہے۔ مقررین کا یکجہتی کشمیر و فلسطین واک سے خطاب

کراچی (رپورٹنگ ٹیم: ذیشان حسین + عمران احمد + احمد خان) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ‘‘ کیا گیا, یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ کی …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائ وزیر خزانہ محترمہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی صاحبہ اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان محترم زمرک خان اچکزئی تھے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سول سوسائٹی اور یوتھ تنظیموں کے تعاون سے 4 فروری کو یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کا انعقاد کرے گی

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سول سوسائٹی اور یوتھ تنظیموں کے تعاون سے 4 فروری کو یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کا انعقاد کرے گی ، یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کراچی پریس کلب سے اتوار 4 فروری کو نکالی جائے گی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں …

Read More »

غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کنونشن 5 فروری کو گلشن حدید میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (نوپ نیوز) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کنونشن 5 فروری کو گلشن حدید میں منعقد کی جائے گا- یوم یکجہتی کشمیر کنونشن کی صدارت غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں بریگیڈئر (ر) شاہد …

Read More »

حکمران بزدل ہوسکتے ہیں پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ ڈاکٹر خالد محمود کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر خالد محمود جماعت اسلامی کے زاہد عسکری کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ بھارت معصوم کشمیری عوام پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر از خود بھارت ریاستی دہشت گردی …

Read More »