Home / Crime / عشق پاگل ہے، بینک کی ملازمہ سے محبت کا انجام عشق میں ناکامہ کے بعد عاشق نے بینک میں خود کو گولی ماردی

عشق پاگل ہے، بینک کی ملازمہ سے محبت کا انجام عشق میں ناکامہ کے بعد عاشق نے بینک میں خود کو گولی ماردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں نجی بینک میں فائرنگ کھڈ پلاٹ میرپورخاص کا رہائشی موبائل کمپنی کے ملازم 30 سالہ اعجاز احمد آرائیں نے عشق میں ناکامی کے بعد بینک کی ملازمہ اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو سر میں گولی ماردی- سر میں گولی لگنے سے اعجاز احمد کو حالت انتہائی نازک ہونے پر حیدرآباد ریفر کردیا گیا- پولیس زرائع کے مطابق کھڈ پلاٹ کا رہائشی اعجاز ارائیں نجی موبائل کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جبکہ مقتول کی محبوبہ نجی بینک کی ملازمہ ہے سے عشق میں ناکامی کے بعد مقتول نے اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو سر میں فائر کرکے خود کشی کی کوشش کی دوسری جانب پولیس نے اس واقع کے شواہد اور بیانات ریکارڈ کرنے شروع کردیئے ہیں-

About admin

Read more

Pakistan will never leave Kashmiris alone: COAS

Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa on Wednesday vowed to never leave Kashmiris …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *